♥قرآنی معلومات کوئز♥


♥بسم الله والصلاة والسلام على رسول الله وعلى آله وصحبه وسلم
★أما بعد★

معزز ناظرین :
یہ مختصر سا کتابچہ ہے جو بعض اشاروں ، لطائفوں ، فضائلوں ، فوائد و معانی ، استنباطوں ، اسباب نزول اورحقوق قرآن وغیرہ پر مشتمل ہے جسے سوال وجواب کے انداز میں بالتوبیب ترتیب دیا گیا ہے اس کتابچے کو پڑھنے کے بعد اگر کسی کے پاس کوئی ملاحظات و تجاویز ہوں‌ یا کوئی اور مہم سوالات کا اضافہ مناسب سمجھتے ہوں‌ تو ان سے میری گزارش ہے کہ مجھے معلومات بہم پہنچائیں تاکہ ہم اس پاک کلام کے برے خود بهی جان سکهے اور دوسرے کے علم میں بهی اضافہ کا باعث بن سکیں. 

♥پہلا باب :: تعارفِ قرآن♥


♥دوسرا باب :: نزولِ قرآن ♥


♥تیسرا باب :: معلوماتِ قرآن♥


♥چوتھا باب :: فضائل قرآن♥


♥پانچواں باب ::احکامِ قرآن♥


♥چھٹا باب ::اسباب نزول♥


♥ساتواں باب :: احوالِ اممِ سابقہ♥


♥ خدمتِ خلقِ قرآن و علوم قرآن♥


♥ نواں باب :: حقوقِ قرآن♥


★ اللہ انہیں‌جزائے خیر دے گا ★

معزز ناظرین !‌ ایک مسلمان کو چاہے کہ اپنے اوقات اور ساعات کو قرآن مجید پڑھنے ، سمجھنے اور اس کی آیات میں‌ تدبرو تفکر میں‌گزارے اور اسکے چشمہء صافی سے مستفید ہو ، اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ وہ اس کتابچہ کو مجھے اور آپ سب کے لئے مددگار بنائے ۔
 آمین یا رب العالمین ۔

★=====★


♥تعارف :: قرآن مجید♥

♥قرآن مجید کا لغوی معنی اور مفہوم♥

No comments:

Post a Comment

سیدنا ابوھریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے۔
لوگوں سے اپنے لۓ کثرت سے احپھی دعائیں کروایا کرو۔ بندہ نہیں جانتا کہ کس کی دعا اس کے حق میں قبول کی جاۓ۔ یا کس کی دعا کی وجہ سے اس پر رحم کیا جاۓ۔
کنزالعمال، (3188)
●موطا امام مالک●

Pdf نوٹ: اگر آپ کے پاس اس سلسلہ کا مستند مواد یا کتاب
 :فائل کی شکل میں موجود ہوں تو ہم کوبھیج کرقرآن  کریم کی آیت

(تَعَاوَنُوْا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقْوَى )
(مومنوں کی صفات میں سے ایک صفت یہ ہے کہ وہ) بھلائی  اور پرہیزگاری  کے کاموں میں ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں کا مصداق بنیں،اگر انتظامیہ مناسب خیال کرے تو ان شاءاللہ تعالی اس کو سائٹ پر ڈالا جائےگا۔ 

★=====★

♥کآپ کی دعاؤں کا طالب♥


⊙ جزاكم الله کل خير واحسن جزاء فی الدنيا والاخرة⊙